Loading ... ... Please wait!

حفاظتی پالیسی:

پاکستان ریفائنری لمیٹڈکام کرنےکا محفوظم ماحول فراہم کریگی تاکہ لوگ، سرمایہ اور دیگر اثاثے، اذیت، ضرر اور نقصان کے جانے بوجھ خطرے سے محفوظ رہ سکیں۔


ہم باالخصوص:

  • ۔ قابلِ اطلاق قاعدوں و قوانین پر عملدرامدکریں گے۔اور جہاں بہی ضروری ہوا اضافی اقدامات کرتےہیں۔
  • ۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے تمام درجوں میں حفاظت کے لیے حفاظتی معیار کا عملی ڈھانچہ فراہم کرتے ہیں۔
  • ۔یہ یقینئ بناتے ہیں کے تمام عملی حصے اور افعال حفاظتی پالیسی سے وابستہ ہیں۔
  • ۔ تمام ملازمین اور ٹھیکیداروں سے متقاضی ہیں کہ وہ زیرِقانون کام کریں،ذاتی ذمہداری کو نبھائیں اور نافذ حفاظتی پالیسی کے اطلاق کا جائزہ لیتے ہیں۔
  • ۔گاہے بگاہے حفاظتئ پالیسی کے اطلاق کا جائزہ لیتے ہیں۔



جناب آفتاب حسین
مینجنگ ڈائریکٹر-منتظمِ اعلٰی




Urdu Redesign and Translated by: BoloBlast Digital PR Solutions (Division of TAJMAC IT Solutions) آخری مرتبہ تازہ کاری : January 2016