Loading ... ... Please wait!

آئ ٹی پالیسی:

پاکستان رفائنری لمیٹڈ کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حصّہ کا وعدہِ ذمہ داری ہے کہ وہ موثر اور قابلِ لائق معلومات کی خدمات کا بہاٰوؑ فراہم کرے تاکہ ثم آوری بڑھائ جاسکے، لاگت کم کی جاسکے اور مسلسل ترقی ہوسکے بذریعہ:

  • - آن لائن اور ہمہ وقت معلومات کی دستیابی۔
  • - ذرائع معلوماتِ بہاوؑ میں تبدیلی لانا تاکہ "کاغذ بغیر ماحول" متعارف کرایا جاسکے۔;
  • - انصرام معلومات کی صلاحیت اور ڈیٹابیس کی سالمیت کا بچاؤ اور اسکی حفاظت، اعتبار، اس معلومات کی رازداری جو اس میں ہے اسے یقینی بنانا۔



جناب آفتاب حسین
مینجنگ ڈائریکٹر-منتظمِ اعلٰی



Urdu Redesign and Translated by: BoloBlast Digital PR Solutions (Division of TAJMAC IT Solutions) آخری مرتبہ تازہ کاری : January 2016