Loading ... ... Please wait!

کاروباری معاشرتی ذمہ داریاں:

بحثیت ایک ذمہدار کاروباری شہری، پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کا اپنے کاروباری معاشرتی ذمہداریوں میں وعدہ ذمہداری ہے ۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے کاروباری معاشرتی ذمہ داریوں کے پروگرام ماحول، صحت، تعلیم اور آس پاس کے سماج کی مدد سے تعلق رکھتے ہیں۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ بزریعہ اپنے کاروباری معاشرتی ذمہ داریوں کے پروگرام کے انسانی حقوق کی حوصلہ افزائ اور حمایت کرتا ہے۔ اپنے سماج کو پلٹاوہ کرنے کی ثقافت کو فروغ دیتا ہے۔ ایک ماحولیاتی ذمہ دار اور خدمت خلق کے ماحول کو بناتا ہے۔ماحول سے متعلق خطرات، صحت اور حفاظت کا ادارےکے اندر انصرام کرتا ہے۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ، یونائٹڈنیشن کے گلوبل کومپیکٹ اینشیٹو کا دستخطی بھی ہے۔

:پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کی کاروباری معاشرتی ذمہ داریوں کے احاطے


صحت:

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ ہمیشہ صحت کی سہولیات کی حمایت میں رہتی ہے۔بذریعہ مقعدد حکومت ذیِر انتظام اور خیراتی صحت کے سیولیات کے اداروں کو معاشی وسائل فراہم کر کے تاکہ مو جو دہ سہولیاتکو بہتر کیا جاسکے اور /یا ہسپتال کے مزید آلات خریدیں جا سکیں۔

تعلیم:
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ پرائمری تعلیمکے مقصد باالخصوصسرکاری ذِیر انتظام اسکولوں میں حمایت کرتا ہے۔اضافی طور پر پرائمری تعلیم کے علاوہ ہمارے سماج کے خصوصی بچوں کو فلاح کے لیے یقینی حصہ رسدی کی ہے۔

حفاظت:
پاکستان ریفائنری لمیٹڈاس اصول پر کاربند ہے کے پوثر قیادت او مسلسل اعلٰی معیار کو بڑھاوہ دینے سے حادثات سے بچا جاسکتا ہے۔

ماحول:
پاکستان ریفائنری لمیٹڈاخراج کی بڑہتی روک تھام ،خارج شدہ فضول مادہ جو کہ ماحول پر منفی اثرات کے لیے جانے جاتے ہیں کے ذریعہ آلودگی کو روکتی ہے

COP Submitted to UN Global Compact





Urdu Redesign and Translated by: BoloBlast Digital PR Solutions (Division of TAJMAC IT Solutions) آخری مرتبہ تازہ کاری : January 2016