Loading ... ... Please wait!

کاروبار اور اصول

عمومی کاروباری اصولوں کا اعلامیہ:


یہ دستاویزان عمومی کاروباری اصولوں کی توثیق کرتی ہے۔


۔ جو اس بات کا تعین کرتے ہیں کے پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کو اپنے معاملا ت کیسے چلانے ہیں۔ پاکستانریفائنریلمیٹڈ کی بنیاد ی اقدار ایمانداری، سالمیت اور لاگوں کی عزت ہے ۔ اس ادارے کا بھروسے کے بڑھاوے کھلےپن، جماعتی کام، پیشہ ورانہ پن، اور اپنے کام میں فخر کی ککیری اہمیت میں مصمم یقینی ہے ۔


ہماری بنیادی کاروباری اقرار ہمارے اصولوں کا تعین کرتی ہے ۔ یہ اصول تمام لین دین، چھوٹے یا بڑے حاوی ہیں اور بیان کرتے ہیں۔ اس رویہ کو جسکی توقع ادارے کے تمام ملازمین سے اپنی زمہ داریوں کو پورا کرنے کے دوران ہو تی ہے۔


ان اصولوں کی حمایت میں پاکستان ریفائنریلمیٹڈمیں ایسےضابطے وضع کیےگے ہیں جو اس امر کو یقینی بناتے ہیں کے ملازمین ان اصولوں کو سمجھتے اور انکے مطابق عمل کرتے ہیں ۔ہم اس بات کی شناخت رکھتے ہیں کہ یہ بہت اہم ہےکہ ہمارے رویہ ہماری نیتوں سے مطابقت میں ہوں۔


اس ڈھانچے کے تمام عناصر،اقدار،اصولوں اور ان سے ملحقہ ضابطےضروری ہیں


پاکستان ریفائنری لمیٹڈشناخت رکہتی ہے کہ تمام حصہ داروں، جیسا کہ ہندکاروں، ملازمین، فراہم کنندگان، گاہک اور نہ صرف وہ تمام لوگ جن کے ساتھ کاروبار ہےبلکہ وہ تمام سماجی گروہ جن کے ساتھ ہم کام کرتے ہیں کا بہروسہ اور اعتماد بناۓ رکھناادارے کی مسلسل نشونما اور کامیابی کے لیے ضروری ہے۔



ذمہ داریاں

پاکستان رفائنری لمیٹڈ ذمہ داری کے پانچ مقامات کی شناخت رکھتی ھے۔ یہ منصرم کاروں کی ذمہ داری ھے کہ ترجیحات کو مسلسل پرکھی اور اس پرکھ کی بنیاد پر ان غیر منفک ذمہ داریوں کو پورا کریں۔


الف: ہتدارکوں کی طرف

ان کے منافع کو محفوظ رکھنا اور پرکشش منافع دینا۔


ب: گاہکوں کی طرف

گاہکوں کو جیتنا اور بنا کے رکھنا بزریعہ ایسی مصنوعات کو بنا کے اور فراہم کر کے جو قیمت، معیار، حفاظتی اور ماحولیاتی اثرات کی صورت میں قدر فراہم کریں جن کی بِکری میں مطلوبہ ٹیکنالوجی، ماحول اور کاروباری مہارت کی حمایت شامل ہو۔


ت: ملازمین کی طرف

ہمارے ملازمین انسانی حقوق کی عزت،انکو اچھے اور محفوظ کام کرنے کا ماحول فراہم کرنا اور ملازمت کی صابقتی شرائط و ضوابط

ہمارے ملازمین کے ہنر کے بہترین استعمال کے رجحان کو بڑھاوا دینا؛ ایک ایسے کام کا ماحول تخلیق کرنا جس میں بشمول ہر ملازم (مرد یا عورت) کو اپنے ہنر اور استعداد بڑھانے کا یکساں موقع حاصل ہو۔

اپنے کام کی منصوبہ بندی اور سمت میں حصّہ لینے کی حوصلہ افزائ کرنا؛انہیں اضطراب کی اطلاع دینے کے لئے ذرائع فراہم کرنا۔

ہم شناخت رکھتے ہیں کہ کاروباری کامیابی تمام ملازمین کے وعدہ ءِ ذمہ داری پر منحصر ہے۔


ث: انکی طرف جن سے کاروبار ہے

اپنے ٹھئکیداروں،فراہم کنندگان اور مشترک اقدام کے ساتھ باہمی مفید تعلقات بنانا اور اس دوران اپنے عمومی کاروباری اصولوں کو بڑھاوا دینا۔ ان اصولوں کو بڑھاوا دینے کی صلاحیت عملی طور پر ان تعلقات میں داخل ہونے یہ رہنے کا فیصلہ اہم عنصر ہے


ج: معاشرے کی طرف

اپنے کاروبار کو بطور معاشرے کے ذمہ دار کاروباری رکن کے چلانا۔ قابل اطلاق قاعدےوقوانین پر عملدرآمد کرنا۔ اپنے کاروبار کے جائز کردار کے ساتھ بنیادی انسانی حقوق کی حمایت کرنا اور صحت، حفاظت، ضمانت اور ماحول کو مناسب اہمیت دینا۔


اصول #1
صحت، حفاظت، ضمانت اور ماحول

 

پاکستان رفائنری لمیٹڈ کا صحت، حفاظت، ضمانت اور ماحول کے لئے منظّم اندازِانصرام ہے تاکہ مسلسل کارکردگی میں بہتری حاصل کی جاسکے۔


اس جانب پاکستان رفائنری لمیٹڈ ان معاملات کا انصرام کا بطور باریک بین کاروباری سرگرمی کے کرتی ہے اور انہے بہتر بنانے، ناپنے، جانچنے اور کارکردگی کو بیرونی طور پر آگاہ کرنے کے معیار اور ہدف مقرر کرتی ہے۔


ہم مسلسل اپنے عملیات، مصنوعات اور خدمات کے ماحولیاتی اثرات کو کم کرنے کے راستے تلاش کرتے رہتے ہیں۔


اصول #2
معاشیات

 

اپنی زمہ داریوں کو نبھانے اور کاروبار میں رہنے کے لئے منافع بخش ہونا ضروری ہے۔ یہ پیمانہ ہے کارکردگی اس قدروقیمت کا جو پاکستان رفائنری لمیٹڈ کے گاہک اس کے مصنوعات پر رکھتے ہیں۔ یہ ضروری ہے کے تمام مطلوبہ کاروباری وصائل مختص کئے جائیں اور حمایت کی جائے مسلسل سرمایہ کاری کی جو کہ ضروری ہے نمو کے لئے اور ملکی ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر مستقبل میں توانائ کی فراہمی بنانے کے لئے منافع اور مضبوط معاشی بنیاد کے بغیر درج بالا زمہ داریوں کا نبھانا ناممکن ہے۔


بلعموم پاکستان رفائنری لمیٹڈ کا یہ عقیدہ ہے کے معاشرے کا مفاد معاشی بزار سے بہترین ملحوظِ خاطر رکھا جا سکتا ہے۔


سرمایہ کاری کے فیصلوں کے متعلقہ اصول فطرتا معاشیات پر محدود نہیں ہے بلکہ ان میں معاشی، ماحولیاتی، صحت اور حفاظت کے پہلو اور سرمایہ کاری کی حفاظت کی جانچ شامل ہے۔


اصول #3
کاروباری سالمیت:

 

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ اپنے کاروبار کے تمام معاملات میں ایمانداری ، سالمیت، اور شفافیت پر مصر ہے۔ اسی کی انْ تمام لوگوں سے بہی وہ کاروبار کرتی ہے یہئ توقع رکہتئ ہے۔ کسی بہئ قسم کی رشوت پیش کرنا، ادا کرنا، مانگنا یا قبول کرنا نا قابِل قبول ہے۔ ملازمین پر لازم ہے کہ وہ اپنے ذاتی مالیاتئ عملیات اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے دوران مفادات کے تصادم سے گریز کریں۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈکی جانب سے تمام لین دین ادارے کے تمام کھاتوںمیں درست اور واضح طور پر ادارے کے قائم شدہ دستور العمل کے مطابق ظاہرکے جاہیں جو کہ قابِل محاسبہ ہیں


زمین کے قانون کی عزت کی جاۓ گی۔ ادارہ کسی بھی صورت میںکسی بھی بےضابطگی مثلَا ڈیوٹی ، سیس یا ٹیکس میں فریب کا حصہ نہیں بنے گا۔


اصول #4
ابلاغ اور رابطے:

 

پاکستان ریفائنری لمیٹڈان عملیات جن میں وہ مصووف العمل ہے کی اہمیت کے تناظرمیں اور قومی معاشیات اور افراد پر اسی کے لے کھلے رابطے (اندرونی اور بیرونی ) ضروری ہیں۔ اس جانب پاکستان ریفائنری لمیٹڈ تمام معلومات فراہم کرتی ہےاور تمام حصہداروں کے جانب سے بہتری کے مشہورے، جو کہ مشروط ہیں کاروباری رازداری کے مفاد میں مسترد کے جانے سے ، کی حوصلہ افزئ کرتی ہے۔

 

پاکستان ریفائنری لمیٹڈرسمی اور غیر رسمی رابطوں پر یقین رکھتی ہے۔ رسمی رابطوں میں دستاویزی پالیسی بیانات کتابچہ، دستورالعمل،تنطیمی چارٹ، تفصیل نوکری، دستاویزات، تربیت، روُدادِمنظم ملاقات اور مطنوعات شامل ہیں۔غیر رسمی ابلاغ میں ملازمت اور نگران کے مابین گفتگو شامل ہے۔


اصول #5
:قوانین کی فرمانبرداری

 

ہم پاکستان کے قابِل اطلاق قاعدوںوقوانین کی فرماںبرداری کرتے ہیں۔


اصول #6:
سیاسی سرگرمیاں

 

پاکستان رفائنری لمیٹڈ پاکستانی قوانین میں رہتے ہوئے ایک معاشرتی ذمہ دار کے طور پر اپنے جائز کاروباری اہداف کی تکمیل کے لۓ کوشاں رہتی ہے۔


پاکستان رفائنری لمیٹڈ کسی بھی سیاسی جماعت، سیاسی گروہ یا اسکے نمائندے کی نہ ادائیگی کرتی ہے اور نہ ہی کسی سیاسی سرگرمی کا حصّہ بنتی ہے۔ تاہم حکومت سے معاملات میں پاکستان رفائنری لمیٹڈ نہ صرف اس بات کا حق رکھتی ہے بلکہ یہ اسکی زمہ داری بھی ہے کہ وہ کسی بھی معاملے میں جو اسکی ذات کو یا اسکے حصّہ داروں یعنی ملازمین، گاہک اور ہتدارکوں پر اثر انداز ہوتی ہو اپنے مقام کو واضح کرے۔ یہ اس بات کا بھی حق محفوظ رکھتی ہے کہ ان معاملات پر اپنے مقام کو واضح کرے جو کہ معاشرے پر اثر انداز ہوتے ہیں اور جن میں اسے اپنا کردار ادا کرنا ہوتا ہے۔


اصول #7
مقامی و سماجی:

 

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ اپنے فیصلوںاور پالیسیوںکا سماج کے حصوں پر اثرات کا جائزہ لیتی ہے اور یہ یقینی بناتی ہے ۔سماج کا مفاد اسکی عمل سے متاثر نہ ہو۔

 

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ معاشرتی معاملات میں تعمیری دلچسپی رکھتی ہےجو ہو سکتا ہےکہ اس سے بالواسطہ تعلق نہ رکھتے ہوں۔ ان میں شامل ہونے کے مواقع مثلاّ بزریعہ سماج، تعلیمی یہ خیراتی پروگرام مختلف ہو سکتے ہیں جو انکی ذاتی پیش قدمی کی افادیت کے دائرہ کار پر منحصر ہوتے ہیں۔


اصول #8
مسابقت

 

پاکستان رفائنری لمیٹڈ آزاد معیشت کی حامل ہے۔ یہ مکمل وضاحت اور اخلاقیات کے ساتھ قابلِ اطلاق مسابقتی قوانین کے ڈھانچے میں رہتے ہوئے مسابقت کرے۔ ادارہ دوسروں کو اپنے ساتھ آزادانہ مسابقت سے ہر گز نہیں روکتا۔ پاکستان رفائنری لمیٹڈ اپنے کاروباری حکمتِ عملی کے موثر اطلاق سے کاروبار میں رہنا چاہتی ہے جو کہ بذریعہ کاروباری حکمتِ عملی کی ورکشاپ کے ذریعے ہے۔

 

 

PRL Code of Conduct

 

جناب آفتاب حسین
مینجنگ ڈائریکٹر-منتظمِ اعلٰی

 

 

 

 



Urdu Redesign and Translated by: BoloBlast Digital PR Solutions (Division of TAJMAC IT Solutions) آخری مرتبہ تازہ کاری : January 2016