Loading ... ... Please wait!

انصرامِکارکردگی

امپلائی رکگنیشن ایوارڈ:
پاکستان ریفئنری کے انتیظامیہ کا فلسفہ ہے کہ ملاذمین کسی بھی ذاویہ کی گئی کاوشوں کی شناخت کی جاۓچاہے وہ کارکردگی سے بہتری کی ابتداہ ہو، حفاظت کا مشورہ ہو یہ روزمرہ کے کاروبار میں اضافی کاوش ہو جس سے ادارے کے ساتھ وعدہ ذمہ داری اور نسبت ظاہر ہوتی ہو یہ نہ نظر انداز ہو سکتی ہے اور نہ ہی منتظمین کی شناخت کے بغیر رہ سکتی ہے۔ پاکستان ریفئنری لمیٹڈ اپنے ملاذمین کے وعدہ ذمہ داری اور کاوشوں کی شناخت کے لے مندرجہ ذیل ایوارڈ دیتا ہے۔

  • اسپارک ایوارد
  • اسپیشل ریکگنیشن ایوارڈ
  • لانگ سروس ایوارڈ


اسپارک ایوارڈ:

اس انسانی وسائل کے ایوارڈ کا مقصد ملاذمین کو انکی اضافی کاوشوں پر ان کی پیٹ تھپتھپانے کے علاوہ انکو اسپاٹ پر نواذنہ اور تسلیم کرنا۔ اس سے ادارے کو عملے کو ہمیشہ راغب رکھنے اور متھرک رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

اسپیشل ریکگنیشن ایوارڈ(ایس آر اے):
پاکستان ریفائنری لپمٹڈ نے خصوصی شناخت کے پراگرام کی ابتداہ کی ہے، جس میں ملاذمین کی ریفائنری کے مجموعی مقاصد میں حصپ داری یہ ادارے انگ یونٹ کے اعراض و مقاصد کے حصوں میں گراںقدر خدمات یہ کسی فرد یا ٹیم کو تسلیم کیا جاتا ہے۔


لانگ سروس ایوارڈ:

اس قسم کے ایوارڈ ملاذمین کو انکی ادارے میں طویل مدتی خدمات کی شناخت میں دیا اور جاتا ہے۔جس کا مقصد انہیں ادارے کے ساتھ وعدہ ذمہ دار اور راغب اکھتا ہے۔پہلا لانگ سروس ایوارڈ دس سالہ خدمات کی تکمیل پر، اس کے بعد ہر پانچ سال پر وار ذیادہ سے ذیادہ چالیس سال کی خدمات پر دیا جاتا ہے۔

 

 

 

 

 

Urdu Redesign and Translated by: BoloBlast Digital PR Solutions (Division of TAJMAC IT Solutions) آخری مرتبہ تازہ کاری : January 2016