Loading ... ... Please wait!

بنیادی سربراہی ٹیم


 

جناب آفتاب حسین - - مینیجنگ ڈائریکٹر و چیف ایگزیکٹو آفیسر

جناب آفتاب حسین بطور ناظمِ اعلیٰ اور سربراہ کے پاکستان ریفائنری لمیٹڈ سے منسلک ہیں۔کیمیکل انجینئر اور(کراچی،آی بی اے ) سے(ایم بی اے) ہیں۔ تیل کی صاف سازی سے انکا تعلق پاکستان ریفائنری کے مختلف شعبہ جات ہائے سے تکنیکی، تجارتی اور آجرانہ طور پر ۳۷ سالہ ہے۔ وہ قومی مضموم توانائی منصوبے کے با قاعدہ رکن اور ماہرِ صاف سازی ہیں، جو کہ انرجی ایکسپرٹ گروپ کے ذیل ہے۔ جناب حسین مختلف عملی گروپس اور کمیٹیز سے منسلک ہیں جو تیل کی قیمتون کے انضباط اور دیگر عوامل کی بار آوری کیلئے حکومت پاکستان کی وزارت پٹرولیم کے ساتھ کوشاں ہے۔ حالیہ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے چئیرمین اور رکن انتظامی کمیٹی ایوان صنعت و تجارت برائے بیرون ملک سرمایہ کار ہیں۔ جناب حسین بطور ڈائریکٹر پٹرولیم انسٹیٹیوٹ آف پاکستان اور پاک گریس مینوفیکچرنگ کمپنی میں بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔


 

جناب عمران احمد مرزا - Chief چیف فنانشل آفیسر  

جناب عمران احمد مرزا اپنے ۲۴ سالہ وسیع اور متفرق تجربے کے ساتھ انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹ آف پاکستان کے ساتھی رکن ہیں ۔ انہوں نے محاسب اور توثیقِ کاروبار کے دائرہ کار میں (پراٰس واٹر ھاؤس کووپر)کی رکن کمپنی (اے اف فرگوسن)کے لئے بھی کام کیا۔ پاکستان ریفائنری سے منسلک ہونے سے قبل انہوں نے پاکستان اسٹیٹ آئل(این آی بی)،(پی آی سی آی سی بینک ) (آی بی ایل)اور گروپ کے ساتھ مالیات ، محاسب اور مخلوط معتمد شعبوں میں اولیٰ عہدوں پر فائز رہے۔


 

جناب نعمان شاہ صاحب - ۔ جی ایم ٹیکنالوجی اینڈ انسپیکشن

جناب نعمان شاہ صاحب کیمیکل انجینئر ہونے کے ساتھ ساتھ (ایم بی اے)بھی ہیں۔ اپنے بیس سال سے زائد تجربے میں انہوں نے عْمال صنعت، تکنیکی خدمات ، انسانے وسائل اور منصوبہ سازی جیسے شعبوں میں خدمات انجام دیں۔ (ایچ ایس سی کیو)کے نمائندہ انتظامیہ ہونے کے ساتھ ساتھ ٹٰیکنالوجی کے انتظامی سربراہ و نظارت کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔


 

جناب محمد اظہر - جی ایم آپریشنز

جناب محمد اظہر فاضل کیمیائی انجینئرنگ کے ساتھ پٹرولیم اور گیس ٹیکنالوجی میں تخصص بھی رکھتے ہیں۔ ۱۹۸۵ میں پاکستان ریفائنری سے منسلک ہوئے اور مختلف شعبہ ہائے جات جیسے عمالِ صنعت، تکنیکی خدمات(ایچ ایس سی)، اور نظامِ رسد میں ۲۵ سالہ وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کی حالیہ ذمہداری بطور منتظمِ اعلیٰ محفوظ اور سہل عمالِ صنعت اور کمیٹی کے اہداف کو اثر انگیز اور معاشی اعتبار سے حاصل کرنے کو یقینی بنانا ہے علاوہ ازیں بطور نائب صدر برائے کھیل وہ ملازمین کیلئے صحتمند ماحول، تفریحی سرگرمیوں اور باہمی استعداد کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔


 

جناب محمد علی مرزا - جی ایم پراجیکٹ ایڈوائزری

جناب محمد علی مرزا کیمیائی انجینئرنگ کے ساتھ ماحولیاتی انجینئرنگ میں بھی ماسٹرز ڈگری رکھتے ہیں۔ ان کا ۲۶ سالہ وسیع اور متفرق تجربہ صاف سازی اور تخم سازیِ کھاد ، مختلف شعبہ جات جس میں تکنیکی خدمات منصوبہ سازی پر محیط ہے۔ فی الحال وہ شوریٰ منصوبہ سازی میں نظامتِ عمومی کے فرائض انجام دے رہے ہیں


 

جناب نجم محمد صاحب - جی ایم ہیومن ریسورسز

جناب نجم محمد صاحب پاکستان ریفائنری سے ۲۰۱۴ میں بطور ناظم انسانی وسائل منسلک ہوئے۔ ابتدائی اور اعلیٰ تعلیم یونیورسٹی آف کینٹ انگلستان سے حاصل کی۔ اور بعد ازاں ھینلی بزنس اسکول انگلستان سے (ایم بی اے)کی تکمیل کی۔ اپنے ۲۰ سال پر محیط وسیع اور متفرق تجربے میں انہوں نے بطور ناظم انتظامی امور اور انسانی وسائل کے شعبوں میں شیل پاکستان(ایبوٹ)،(ایچ ایس بی سی ) اور(پراِیزیڈیم مینیجمنٹ کنسلٹنٹ) اور(اافکو )پاکستان جیسے اداروں میں خدمات انجام دیں۔



 

 

جناب شیرزاد امین اللہ -جی ایم کمرشل

جناب شیرزاد امین اللہ پاکستان ریفائنری میں ۲۰۰۸ میں بطور سربراہ اندرونی محاسب شامل اور ۲۰۱۵ میں ناظمِ تجارت کے فرائض سنبھال لئے۔ لندن اسکول آف اکنامکس سے فارغ التحصیل ہونے کے ساتھ ساتھ(آیِ سی اے ای ڈیو) اور (آیَ سی اے پی)سے بھی منسلک رہے۔ (پراّسِ واٹر ھاؤس)جو کہ اب (پی ڈبیلو سی)ہے ، کے ساتھ تربیتی معاہدے کی تکمیل کے بعد پاکستان میں اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا اغاز امپیرئیل کیمیکل جو کہ اب (ایکزو نوبل )ہے ، کی ساتھ کیا۔ اپنے اسی سفر میں وہ مالیات اور اندرونی محاسب جیسے شعبوں میں مختلف عہدوں پر کام کرتے رہے۔ اسی دوران وہ محتسب اعلیٰ کی نیابت اور (ایم آی ایل )بنک کی رپورٹنگ کرتے رہے جو کہ بنکوں کے ساتھ معاملات، عطیات و وظائف کی دیکھ بھال اور ناظمِ خزانہ کی بھی خدمت انجام دی۔ ۲۰۰۴ میں(پی آی ای سی) میں بطور سربراہ اندرونی محاسب شامل ہوئے جہاں نہ صرف محاسب کی ذمہ داریاں بلکہ بطور نمائندہ قومی ائیرلائن وزارتِ دفاع کے ساتھ معاملات اور احتسابی جائزہ کار سے لے کر پبلک اکاونٹ کنیٹی کی میٹنگز کی ذمہ داریاں بھی خوش اسلوبی سے ادا کیں۔ حال ہی میں پاکستان انسٹیتیوٹ آف کارپوریٹ گورننس کی طرف سے مستند ڈائریکٹر کا اعزاز بخشا گیا۔



 

جناب محمد خالد - جی ایم انجینئرنگ  

محمد خالد مکینکل انجینئرنگ سے فاضل ہیں ۱۹۸۹ میں اپنی شمولیت کے بعد اپنے ۲۳ سالہ وسیع تجربے میں توثیقِ صنعت، نظارت، تعمیر اور منصوبہ سازی کا ادراک رکھتے ہیں۔ اپنے حالیہ عہدے بطور جید ناظم برائے توثیق میں وہ بلا تعطل پیداواری صلاحیت کو اپنے پر اثر توثیقی منصوبہ سازی سے برقرار رکھے ہوئے ہیں۔


 
جناب اسد حسن - جی ایم پراجیکٹس

جناب اسد حسن ۲۰۰۷ میں پاکستان ریفائنری کے ساتھ شامل ہوئے ۔ پیشہ ورانہ طور پر بطور انجینئر وہ یونیورسٹی آف ٹیکساس امریکہ سے فاضل ہونے کے ساتھ ساتھ انجینئرنگ کی ماسٹرز ڈگری بھی رکھتے ہیں۔ حالیہ وہ جید ناظم منصوبہ سازی کے عہدے پر اعلیٰ منصوبوں جیسے کہ (ڈیزل ھاِڈرو -ڈیسلفراَءِذیشن)،(آءسومراءذیشن)اور(ریزِیڈیو اپڈیٹ) پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ نظامت اور منصوبہ سازی میں ان کا معنوی تجربہ اور آئل اور گیس کی صنعت کا بھرپور ادراک ان کے کثیر الجہتی منصوبوں میں انکا معاون رہا جن میں قوتِ تصور، فراہمی اور (ای پی سی)شامل ہیں۔ قبل از شمولیت پاکستان ریفائنری جانب اسد حسن عالمی شہرت یافتہ کمپنی (شوِران)کے ساتھ بھی متعدد اور متغیر منصوبوں میں شامل رہے ہیں۔


 

 



Urdu Redesign and Translated by: BoloBlast Digital PR Solutions (Division of TAJMAC IT Solutions) آخری مرتبہ تازہ کاری : January 2016