Loading ... ... Please wait!

بورڈ آف ڈائریکٹرز


 

 

جناب فاروق رحمت اللہ -چیئرمین

جناب رحمت اللہ جامعہِ پشاور سے قانون میں فارغ التحصیل ہیں۔ ۱۹۶۸ میں برما شیل آئل اور تقسیم کار کمپنی سے منسلک ہو کر مختلف شعبہ جات، مشلاََ کیمیکل، انسانی وسائل، بازارکاری، رسد، تقسیم کاری، خوردہ فروشی وغیرہ میں کثیر الجہتی کار ہائے انجام دیتے ہوئے۱۹۹۴ میں شیل انٹرنیشنل لندن منتقل کیا گیا۔ یہاں ان کی تعیناتی شعبہ کاروباری استعداد میں کی گئی جس میں وہ ۱۴۰ ممالک کے دائرہِ کار میں مختلف امور سر انجام دیتے رہے۔

 

۱۹۹۸میں اپنی واپسی پر انہیں شیل پاکستان کے عملی امور کا سربراہ تعینات کیا گیا جس میں وہ مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا (میسا) کے عملی امور کی نگرانی کرتے رہے۔ ۲۰۰۱ میں انہیں پاکستان میں شیل کی کمپنیز کا سربراہ (چیئرمین) اور شیل پاکستان لمیٹڈ کا مینیجنگ ڈائریکٹر ( منتظم اعلیٰ) تعینات کیا گیا۔ جناب فاروق رحمت اللہ (پیپکو) کے بانی ممبر بھی رہے ہیں۔ ۳۰ جون ۲۰۰۶ کو وہ شیل میں اپنے عہدوں سے سبکدوش ہوئے۔

 

انہوں نے پاکستان کے شہری ہوا بازی کے ادارے میں بطور ڈائریکٹر جنرل، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی میں بطور چیئرمین اور لیڈز پاکستان میں بطور چیئرمین بھی خدمات سرانجام دیں۔ وہ ۲۰۰۵ سے پاکستان ریفائنری کے چیئرمین بھی رہے اور حالیہ فیصل بنک لمیٹڈ کے چیئرمین بورڈ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

 

وہ بطور ڈائریکٹر(ھیسکول) پٹرولیم لمیٹڈ، بانی رکن پاکستان ہیومن ڈیولپمنٹ فنڈ، رکنِ بورڈ آف ڈایریکٹر معاشرہ برائے مستدلل ترقی (سوسایٹی فورسسٹینبل ڈویلپمنٹ)، رکن ترقیِ وسائل کمیٹی آغا خان یونیورسٹی اور بطور رکن پاکستان اسٹون ڈیولپمنٹ کمپنی بھی خدمات سرانجام دیتے رہے۔

 

Office Address:

 
 
جناب آفتاب حسین - ۔ منتظم اعلیٰ

جناب حسین کیمیکل انجینئر اور (آۓبی اے) کراچی سے (ایم بی اے) ہیں۔ پیشہ ورانہ لحاظ سے انکا قاأدانہ کرداراور متفرق تجربہ، امورِ اعمال، تکنیکی اور تجارتی سرگرمیوں میں پاکستان ریفاأنری لمیٹڈ میں35 سالہ رہا ہے۔ انہیں تیل کی صتعت میں صاف سازی کا ماہر تسلیم کیا جاتا ہے اور پطور ماہر انہوں نے وزارتِ مالیات کی وساطت سے ماہرِ تواناأی گروپ میں حکمتِ عملی براأے قومی مضموم تواناأی کے خواص کی حیثیت سے خدمات سر انجام دی ہیں۔ اسوقت وہ شوریٰ براأے اۤءل کمپنیز 2014میں ناأب چیئرمین کے عہدے پر فاأز ہیں۔ وہ حکومتِ پاکستان کی وزارتِ پٹرولیم کے ساتھ مختلف کمیٹیوں اور عْمال میں تیل کی قیمتوں کے طریقہ کار، انضباط اور صاف سازی کے متعلق امور پر منسلک رہے ہیں۔

 

وہ (اوای سی سی ای)کی ذیلی کمیٹی کے شریک چیئرپرسن بھی رہے۔ حالیہ ڈاأریکٹر پاکستان پٹرولیم انسٹی ٹیوٹ اور پاک گریس مینوفیکچرنگ کمپنی ہونے کے ساتھ ساتھ2014 سے تین سال کیلئے منتظم اعلیٰ اور سربراہ عْمال پاکستان ریفاأنری لمیٹڈ دوسری بار تعینات ہوے۔

 

 

Office Address:
P.O. Box 4612 Korangi Creek Road, Karachi-75190
.



 

جناب عبدالجبارمیمن- ڈائریکٹر

جناب عبدالجبار میمن نے پیٹرولیم جیولوجی میں ماسٹر ڈگری سندھ یونیورسٹی جامشورو سے حاصل کی۔ وہ 1992 میں وزارت پیٹرولیم اور قدرتی وسائل سے منسلک ہوگئے اور ڈاؤن اسٹریم آئل سیکٹر میں 23 سال سے زیادہ کا مختلف حیثیتوں میں تجربہ حاصل کیا ہے۔ ان کے پاس آئل ریفانری کے مسائل پر تکنیکی / عملی مہارت ہے ان میں مقامی خام / منجمد کی قیمتیں اور ان کومختص کرنا، نئی آئل ریفائنری کے منصوبوں کو لگانے وغیرہ وغیرہ اس سے ساتھ ساتھ ڈاؤن اسٹریم آئل سیکٹر کے لئے پالیسی معاملات سے متعلق شامل ہیں۔ اس وقت وہ ڈائریکٹر جنرل (آئل)، وزارت پیٹرولیم اور قدرتی وسائل اسلام آباد ہیں۔

 

 

Office Address:


 

جناب بابر ایچ چوہدری- ڈائریکٹر

جناب چوہدری مخلوظ منصوبہ سازی اور خدماتِ حصول کے مدیر عام (جنرل مینیجر) کی حیثیت سے پاکستان اسٹیٹ آئل میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ ماسٹرز ان بزنس ایڈمنسٹریشن ہونے کے ساتھ چارٹرڈ اکائونٹنٹ بھی ہیں۔

 

 

Office Address:

 


 

جناب فیصل وحید- ڈایْریکٹر  

جناب فیصل وحید مالیات کے شعبے سے وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ(ایٰ بی اے کراچی ) سے مالیات میں(ایم بی اے) اور(سی ایٰ ایم اے یو کے ) سے(اے سی ایم اے ) ہیں۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر (ایف ایم سی جی)اور(بی ٹو بی) میں وسیع کردار اور صلاحیتوں کے حامل جناب فیصل نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا اۤغاز تربیت کنندہ کے طور پر 1999میں(یونیلیور) سے کیا۔ بعد ازاں وسیع داأرہ کار میں کے ہی انگلستان کے باہر ان کے صدر مقام پر مالیاتی نظامت میں خدمت سرانجام دی۔2010 میں بطور سربراہ مالیات (اینگرو)میں شمولیت اختیار کی۔

 

 

Office Address:
Shell House, 6 Ch. Khaliquzzaman Road,Clifton, Karachi-75530.

 


 
جناب فرْخ کے کیپٹن - ڈایْریکٹر

جناب فرْخ کے کیپٹن نے ابتداأی اور ماسٹرز ڈگری میساچیوسیٹس انسٹیٹیوٹ اۤف ٹیکنالوجی سے حاصل کی جہاں وہ کی جماعت کے ممبر رہے۔ تعلیم کے بعد(آرتھر ڈی لٹل ) میں شامل ہوۓ۔ اور بعد ازاں انتظامی مشاورت پاکستان میں شروع کی۔ 1978میں انہوں نے پاک امریکہ مشترکہ کیمیکل کی تیاری کے کاروبار(کیپٹن پی کیو کیمکل انڈسٹریس لمیٹڈ) کی بنیاد ڈالی اور سربراہی کی۔ امریکی بزنس کونسل کے گزشتہ صدر بھی رہے۔ پچھلے سالوں میں فلاحی کامو ںکی طرف توجہ زیادہ رہی۔

 

جناب فرخ نے بطور ٹرسٹی (لیٹن رحمت اللۃ بینیولنٹ ٹرسٹ)، 9سال تک بانی چیئرمین ، چیئرمین فاونڈیشن، چیئرمین انٹرپراأز فورم پاکستان، چیئرمین اسکول سوساأٹی اۤف پاکستان، بورڈ ممبر اور فاونڈیشن پر خدمات سر انجام دیں۔ حالیہ وہ اپنی نویں تین سالہ ڈاأریکٹر شپ کی معیاد پر شیل پاکستان سے منسلک ہیں۔


Office Address:
Captain Place F-192, Park Lane, Block 5 Clifton, Karachi.

 


 

جناب جواد چیمہ صاحب - ڈایْریکٹر

ڈائیرکٹر جناب چیمہ صاحب شیل پاکستان کے چیف ایگزیکیوٹو آفیسر اور مینیجنگ ڈائیریکٹر ہیں۔ آپ شیل بزنس آپریشنز کے نائب صدر اور شیل گروپ سمندرپار کاروباری تزویرات کے محافظ ہیں جو بزریعہ دنیا بھر پیں پھیلے سات کاروباری سروس سینٹرز کے نیٹورک مہیا کیے جاتے ہیں۔ آپنے ۱۹۹۷ میں پاکستان میں شیل کو جوائن کیا اور اپنی پاکستان سے باہر ذمہ داریوں کو سنبھالنے سے پہلے مختلف خاصیتوں میں تقریبا آٹھ سال تک ریٹیل کے کاروبار میں کام کیا۔

 

آپ شیل گروپ میں کئی اعلیٰ سربراہی کرداروں کے حامل رہ چکے ہیں اور اس سے پہلے آپ ڈاؤن اسٹریم اسٹریٹیجی اینڈ کنسلٹنسی کے مینیجر کنسلٹنسی، کسٹمر ایکسپیرئنس مینیجر برائے انصرام ریٹیل کی گلوبل آپریشنل ایکسیلنس اور انڈونیشیا میں جنرل مینیجر ریٹیل برائے ریٹیل کی نئی مارکیٹوں تک رسائی ، تھے۔

 

انہوں نے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری اور 1997 میں برطانیہ سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔


Office Address:

 


 

جناب محمّد نجم شمس الدین - - ڈایْریکٹر

شیورون پاکستان لیوبریکینٹس پرائیوٹ لمیٹڈ میں بحیثیت مارکیٹنگ مینیجر برائے لبریکنٹس میں ابتداء کرنے کے ساتھ ہی جناب شمس الدین صاحب نے مسلسل اندرون ملک میں مارکیٹنگ اور سیلز میں اپنی اہمیت قائم رکھی۔ اپنے موجودہ کردار میں آنے سے پہلے آپ افریقہ، مشرق وسطیٰ اور پاکستان کے خصوصی اسایمنٹ کے لیے امریکا میں مقیم تھے۔ جنوری 2014 میں آپکو ایریا بزنس مینیجر برائے پاکستان تعینات کیا گیا۔

 

جناب شمس الدین صاحب نے اپنے کیریر کا آغاز ایڈورٹایزنگ سے کیا جہاں آپنے برٹش امیریکن ٹوبیکو میں بحیثیت اسسٹنٹ برانڈ مینیجر برائے فاسٹ موونگ کنزیومر گڈز کے تعیناتی سے پہلے ڈھائی سال گزارے۔آپ انسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز ہیں۔ فلحال آپ پاکستان ریفائنری لمیٹد کے بوڑڈ میں خدمات انجام دے رہے ہیں اور شیورون پاکستان لیوبریکینٹس پرائیوٹ لمیٹڈ کے چیئرمین ہیں۔


Office Address:

 


جناب ممتاز حسن خان صاحب - ڈایْریکٹر

جناب ممتاز حسن خان صاحب 47 سال کے طویل تجربے کے ساتھ چیئرمین اور سربراہ (ھیسکول)کے فراأض انجام دے رہے ہیں۔ 1963 میں برما شیل سے پیشہ ورانہ زندگی کا اغاز کیا اور 1976 تک بینالاقوامی ناظم فروخت کے عہدے تک ساتھ رہے۔ 1976 سے 1980 تک بین البراعظمی ہوٹل کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ کے ساتھ بطور مینیجنگ ڈاأریکٹر منسلک رہے۔ جو 1980 میں لندن منتقل ہوکر اپنی تجارتی کمپنی(ھیسکومبی) کی داغ بیل ڈالی جو کہ مشرقِ وسطیٰ سے تیل دراۤمد کر کے بڑی بین الاقوامی کمپنیز جیسے شیل (ای ایل ایف)اور وغیرہ کو فروخت کرتی رہی۔ ان کی سربراہی میں حکومتِ پاکستان سے (ھیسکول)نے تیل کی بازارکاری کا لاأسنس حاصل کر کے کم و بیش پٹرول پمپس کا جال بچھایا۔ اس کے ساتھ وہ سربراہ (سگما موٹرز)جو کہ(لینڈ ررؤر) کے تقسیم کار تھے، اور فاونڈیشن اۤف میوزیم اینڈ ماڈرن اۤرٹ کے ٹرسٹی بھی رہے۔ ممتاز ایکسپرٹ انرجی گروپ کے ساتھ بھی رہے جنہوں نے پاکستان کی پہلے مضموم حکمتِ عملی میں مرتب کی۔

 


Office Address:
The Forum Suite # 105, 106 1st Floor, Khayaban-e-Jami Clifton Karachi
.

 


جناب سلیم بٹ صاحب - ڈایْریکٹر

جناب سلیم بٹ صاحب کا سالہ تجربہِ مالیات مخلوط معاملات، رسدکاری، فروخت، نظامت، انسانی وساأل، نظم و نسق، معلوماتی ٹیکنالوجی اور وساأل کی منصوبہ بندی کی تشکیل پر مشتمل ہے۔ اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا اۤغاز چارٹرڈ اکاونٹنگ کمپنی سے کیاجو اۤج 6سال سے پاکستان میں(پراّس واٹر ھاؤس کووپر) کا حصہ ہے۔ انہوں نے 14سال شیل گروپ کی قومی (ایمار پاکستان )اور(ھیسکول پیٹرولیم ) بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ گزارے۔ اور میں سربراہی عہدوں پر فاأز رہے۔ پیشے سے چارٹرڈ اکاونٹنٹ ہیں اور کراچی یونیورسٹی سے ابتداأی تعلیم مکمل کی۔1992 میں(آی سی اے پی ) کی التزامی رکنیت سے نوازا گیا۔ (ٹی آر جی )اور(سگما موڑرز) میں غیر محرک مشیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

 

Office Address:
The Forum Suite # 105, 106 1st Floor, Khayaban-e-Jami Clifton Karachi
.



جناب شیخ عمران الحق - ڈایْریکٹر

شیخ عمران الحق ایک منگنا کم لاڈ میکینکل انجینئیر گریجویٹ ہیں اس کے ساتھ انڈسٹریل انجینئیرنگ میں ماسٹر آف سائنس (جس میں انجینئیرنگ ایڈمنسٹریشن اہم ہے) دونوں ڈگریاں سائراکوس یونیورسٹی، نیویارک سے حاصل کیں۔

 

عمران نے اپنا پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز 1979 سے نیاگرا موہاک سے شروع کیا اور 1987 میں ایکسون کیمیکل پاکستان لمیٹڈ میں شامل ہونے سے پہلے عراق اور پاکستان کے تعمیراتی سیکٹر میں کاروباری ترقی میں وقت صرف کرنے کے بعد 1981 میں امریکہ میں بیچٹل کے ساتھ کام کیا ۔ انہوں نے انگرو کے اندر قیادت کے مختلف کردار ادا کیے جن میں سینئر وائس پریزیڈنٹ، جنرل منیجر نیو وینچر ڈویژن، مارکیٹ ڈیویلپمنٹ منیجر، انفارمیشن ٹیکنالوجی منیجر اور اس وقت کے 800کے ٹی پی اے یوریا فرٹیلائزر پلانٹ کے مکینیکل۔ عمران اینگرووپاک ٹرمنل لمیٹڈ (EVTL)، ایلینگی ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ (ETPL)، کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تھے، جہاں انہوں نے پاکستان کے لئے ایک اہم اور سب سے پہلے 4.5 میٹرک ٹن پر آنم ایل این جی درآمد کا ڈھانچہ 10 ماہ میں تعمیر کرایا۔

 

انہوں نے ان بوکس ٹیکنالوجی، ایوان سیون، انگرو انرجی، پاکستان اسٹیل میل،ای ای ٹی ایل، ای وی ٹی ایل اور ای ٹی پی ایل کے بورڈ میں خدمات سرانجام دیں۔ اس وقت وہ پیٹرولیم انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کے چئیرمین ہیں۔

 

Office Address:





Urdu Redesign and Translated by: BoloBlast Digital PR Solutions (Division of TAJMAC IT Solutions) آخری مرتبہ تازہ کاری : January 2016